the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

2ہزار کے 48جعلی نوٹ ضبط

Mon 20 Feb 2017, 18:20:01
نوٹ منسوخی کے بعد مغربی بنگال میں جعلی نوٹوں کے دوسری بڑی کھیپ کو بارڈر سیکورٹی فورسیس نے ضبط کرتے ہوئے دو ہزار کے 48جعلی نوٹوں کو برآمد کیا ہے۔یعنی کل 96000ہزا ر جعلی روپے برآمد



کیے گئے ہیں ۔بی ایس ایف کے افسر کے مطابق خفیہ رپورٹ کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے مالدہ ضلع میں نیشنل ہائی وے نمبر 34کے واقع بیشنا نگر سے 32سالہ شریف شاہ کو 48جعلی نوٹوں کے ساتھ گرفتار کیا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.